معروف اداکارہ ماورا حسین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ اپنے کام سے کام رکھیں اور ہر کام میں ٹانگ نہ اڑائیں۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر انہوں نے ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ تحریر کیا ہے کہ جیسا کہ آپ سب دیکھ سکتے ہیں کہ میں دوسروں کی کام میں آسانی سے ٹانگ اڑا سکتی ہوں مگر میں ایسا نہیں کر رہی۔۔۔ آپ بھی مت کریں اور اپنے کام سے کام رکھیں۔‘
View this post on Instagram
انہوں نے مزید لکھا کہ رحم دلی کا مظاہرہ کریں اور خوش رہیں، خدا آپ پر رحم کریں۔