ہم اسٹائل ایوارڈز 2020 کی نامزدگیوں کی فہرست جاری

ہم اسٹائل ایوارڈز 2020 کی نامزدگیوں کی فہرست جاری

رواں برس ہم اسٹائل ایوارڈز میں نامزد فنکاروں اور مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

رنگینیوں سے بھرپور چوتھے ہم اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد 25 جنوری کو کراچی میں کیا جائے گا۔

فیشن

بہترین ماڈل (فی میل)

بہترین ماڈل (میل)

عروسی ملبوسات کی سال کی بہترین ڈیزائنر

سال کے بہترین ہیئر اور میک اپ آرٹسٹ

سال کا بہترین فیشن فوٹو گرافر

ریٹیل لیبل آف دا ایئر

مردانہ ملبوسات کا سال کا بہترین ڈیزائنر

ڈیزائنر آف دا ایئر پریٹ ویئر

ڈیزائنر آف دا ایئر لان

فلم اور ٹی وی 

فلموں کی سب سے زیادہ اسٹائلش اداکارہ

فلموں کا سب سے اسٹائلش اداکار

ٹی وی کی سب سے زیادہ اسٹائلش اداکارہ


ٹی وی کا سب سے زیاد اسٹائلش اداکار

میوزک  

سب سے زیادہ اسٹائلش پرفارمر

اسپورٹس 

سب سے زیادہ اسٹائلش اسپورٹس پرسنیلٹی


متعلقہ خبریں