پی ایس ایل 3 میچ 26: لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز – لائیو اپڈیٹس


دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 26ویں میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 26ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کرقلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

 


متعلقہ خبریں