سونے کی قیمت میں فی تولہ 300 روپے کمی November 5, 2019 غیاث الدین کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔ مقامی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی قیمت اب 87 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 74 ہزار 974 روپے ہوگئی ہے۔ ٹیگز :Gold Priceسونے کی قیمتصرافہ بازار متعلقہ خبریں عرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان حماس کا آج 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کا اعلان لاہور، ہارس اینڈ کیٹل شو 2025، پھولوں کی نمائش کا افتتاح