پی ایس ایل 3 میچ 12: لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ – لائیو اپڈیٹس

قلندر اور یونائیٹڈ کا سنسنی خیز مقابلہ دلچسپ مرحلے میں داخل

  • لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ - میچ ٹائی- سپر اوور کے بعد نتیجے کا فیصلہ کیا جائے گا

شارجہ:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 12ویں میچ میں لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 12ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

سپر اوور

اوپنر بلے بازوں نے سپر اوور کی آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا۔

اسلام آباد کی جانب سے آندرے رسل اور آصف علی میدان میں آئے۔

سپر اوور میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 15 رنز بنائے۔

میچ کی فاتح ٹیم کا فیصلہ کرنے کے لیے سپر اوور کروایا گیا۔ 12ویں کا سپر اوور پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا سپر اوور ہے۔

ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 121 رنز ہی بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے۔

یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دیا ہے۔

اسلام آباد کے خلاف لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قلندرز اور یونائٹڈ کے مابین کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس گراؤنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

پہلے بیٹنگ یا بالنگ کرنے والی ٹیم کا فیصلہ آدھے گھنٹے بعد کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں