وزیر اعظم عمران خان کا دورہ مشہد، تصویر کہانی

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ مشہد، تصویر کہانی

فوٹو: غیر ملکی میڈیا


تہران: وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔

عمران خان تہران سے قبل ایران کے شہر مشہد پہنچے جہاں ان کا اسقتبال گورنر جنرل خراسان علی رضا حسینی نے کیا۔

وزیراعظم عمران خان کے مشہد پہنچنے پر ان کا استقبال گورنر جنرل خراسان علی رضا حسینی نے کیا۔
عمران خان نے مشہد میں روضہ امام رضا رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور ملک و قوم کی خوشحالی کے لیے دُعا کی۔
وزیر اعظم کی روضہ حضرت امام رضاؒ پر حاضری کے بعد روضہ مشہد کے والی احمد ماروی سے ملاقات
عمران خان نے مشہد میں تاریخی نوادرات بھی دیکھے

متعلقہ خبریں