کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہوئے دہشتگرد حملے کے بعد وہاں کی فضا سوگوار ہے اور لوگ مسلمان کمیونٹی سے اظہار ہمدردی کر رہے ہیں۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے بھی سیاہ لباس پہن پر مسلمان کمیونٹی سے ملاقات کی اور سانحے پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سیاہ لباس پہن کر مسلمان کمیونٹی سے اظہارہمدردی کرتے ہوئےسانحہ کرائسٹ چرچ پر مقامی افراد بھی سوگوارایک بچہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کو خراج عقیدت یش کرتے ہوئےسانحے کے بعد ٹیم کا رکن ثبوت جمع کر رہا ہےایک عورت دوسری عورت کو گلے مل کر تسلی دے رہی ہےعورت سانحہ میں لاپتہ شوہر کی تصویر دکھا رہی ہے
سانحہ کے بعد نیوزی لینڈ کا پرچم سرنگیں کردیا گیالوگ یاد گار شہدا پر پھول رکھ رہے ہیںسانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی قبریں تیار کی جارہی ہیںایک خاتون شہدا کیلئے اپنا پیغام لکھ رہی ہےسانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کیلئے لکھے گئے لوگوں کے پیغامات