تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے جاں بحق

تھر پارکر میں غذائی قلت سے رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 383 تک پہنچ چکی ہے۔

کوروناوائرس فضامیں موجود رہ سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت کو کورونا سے متعلق اپنی سفارشات تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا

پاکستان میں کوروناوائرس سے4ہزار 922 افراد جاں بحق

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں کورونا کے 2ہزار980 نئےکیسزرپورٹ ہوئے اور 83افرادجاں کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس: دنیا میں 5 لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد جاں بحق

امریکہ میں کورونا سے30 لاکھ 41 ہزار افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ32 ہزار سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں

پاکستان میں کوروناوائرس کے2ہزار691نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں96ہزار236ہوگئی ہے جب کہ پنجاب82ہزار669افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس میں مبتلا

دیگر ساتھی اپنا بہترین کام جاری رکھیں، آپ بڑی تبدیلی لارہے ہیں اور مجھے آپ پر فخر ہے، معاون خصوصی برائے صحت

پاکستان میں کوروناسے4762 اموات، 2لاکھ31ہزار818 متاثر

گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا سے صرف50 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جو کہ ماضی کی نسبت بہت کم تعداد ہے

پنجاب: ٹیچنگ اسپتالوں سے 48 ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیا

 میو اسپتال لاہور میں سب سے زیادہ چودہ ڈاکٹروں نے استعفی دیا ہے، محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر

پاکستان میں کوروناوائرس سے4ہزار712افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ24گھنٹوں میں 4ہزار736 مریضوں نے کورونا کو شکست دی اور3 ہزار 191 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

یورپی یونین: کورونا مریضوں کے لیے دوا منظور

متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز