2020ءکے بعد سے اب تک 12 انسانوں کے برڈ فلو سے متاثر ہونے کا ریکارڈ موجود ہے۔
ڈپریشن سمیت ذیابیطس، دل کی بیماری میں کمی لائی جا سکتی ہے
ٹی ایچ کیو اسپتال شاہپور کا ملازم ملزم کیخلاف ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
گرمی کیساتھ گھبراہٹ ہوتی ہے ، بلڈ پریشر لو ہو جاتا ہے ، چکر آتے ہیں نڈھال ہو جاتے ہیں، حکیم شاہ ناظر
ایچ فائیو این ون انفلوئنزا پرندوں کے علاوہ دودھ دینے والے جانوروں میں بھی پھیل رہا ہے۔
ادویات واپس نہ کرنے سے انسانی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کیا گیا، آڈیٹر جنرل
اگر آپ ان بیماریوں پر قابو پانا چاہتے ہیں تو کچن سے ان تمام چیزوں کا استعمال ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
بلا ضرورت مختلف آپریشن کرنے والے اسپتالوں کا سراغ لگایا جائے گا، نگران وزیرِ صحت ڈاکٹر جاوید اکرم
39 سالہ عراقی شہری ربیع حقیقی دل کے بجائے مصنوعی دل پر زندہ ہے۔