اچانک اموات کی بڑھتی تعداد لمحہ فکریہ ہے ،ڈاکٹر ندیم جان


نگران وزیرصحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ اچانک اموات کی بڑھتی تعداد لمحہ فکریہ ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ندیم  جان نے کہا کہ ہمیں عام آدمی کی جسمانی اور ذہنی صحت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، پولیو کے خلاف جاری مہم میں اپنے اہداف کو حاصل کیا۔

انسانی ہڈیوں کومضبوط بنانے والے5 مشروبات

انہوں نےکہا ہے کہ بریسٹ کینسر کی روک تھام کیلئے معاشرے میں آگاہی کی ضرورت ہے۔

نگران وزیرصحت ڈاکٹر ندیم جان کا مزید کہنا تھاکہ پولیو کیخلاف جاری مہم میں اپنے اہداف کو حاصل کیا۔


متعلقہ خبریں