سندھ میں21 ستمبر سے چھٹی تا آٹھویں کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ موخر

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں 21 ستمبر سے چھٹی تا آٹھویں کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے

کورونا کیس سامنے آنے پر متعلقہ اسکول فوری بند کر دیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

اب وقت ہے کہ اساتذہ اور انتظامیہ ذمہ داری کامظاہرہ کریں، مراد راس

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مزید13تعلیمی ادارے بند

خیبرپختونخوا کے 10 اور سندھ میں 3 تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بند کیے گئے ہیں

آئی بی اے کراچی: کورونا کیس کے بعد تدریسی عمل دو حصوں میں تقسیم

انڈر گریجویٹ طلبہ کے لیے کیمپس آکر کلاسز لینےکی شرط ختم کردی گئی ہے۔

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 22 تعلیمی ادارے بند

حکام نے والدین کو کہا ہے کہ بچوں میں کھانسی، بخار یا کورونا کی دیگر علامات ظاہر ہونے پر فوراََ چیک اپ کرائیں

کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

این ای ڈی یونیورسٹی کے تحت 21 ستمبر تک طلبہ کے داخلہ ٹیسٹ لیے جائیں گے

جہلم: ٹیوشن سینٹر میں بچیوں پر تشدد کرنے والا استاد گرفتار

ٹیوشن سینٹر میں طالبات پر وحشیانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر ڈی پی او جہلم شاکر حسین نے تھانہ سٹی پولیس کو استاد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کی تھی ۔

میٹرک کے سالانہ امتحان 2021کیلئے نصاب کم کرنے کی منظوری

سالانہ امتحان2021 کیلئے نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پرآویزاں کردیا گیا ہے

پشاور کے ایک سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ میں کورونا کی تصدیق

اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول نمبرایک کینٹ سے ہے، محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا

کراچی میں اسکول کا پہلا روز، طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

واقعہ کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز