پیپلز پارٹی کے دور میں جامعات کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا، نثار کھوڑو

صوبے میں اعلی تعلیم پر توجہ دے رہے ہیں۔ ہمارے دور میں جامعات کی تعداد 12 سے  بڑھ کر 50 سے زیادہ ہوگئی ہے، مشیر جامعات سندھ

خیبر پختونخوا میں مزید 11 اساتذہ میں کورونا کی تصدیق

صوبے میں کورونا سے متاثرہ اساتذہ کی تعداد 30 ہو گئی ہے، محکمہ صحت خیبر پختونخوا

پنجاب کے مختلف بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

ترجمان تعلیمی بورڈ بہاولپور کے مطابق امتحان میں 66،405 امیدوار کامیاب قرار پائے ،نتیجہ 79.91فیصد رہا

تعلیمی ادارے عجلت میں دوبارہ بند کرنا تدریسی عمل تباہ کر دے گا، وزیر تعلیم

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ سوچ بچار اور احتیاط کے ساتھ کیا گیا، شفقت محمود

میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج کیا جائے گا، وزیر پنجاب ہائیر ایجوکیشن

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج میٹرک کے نتائج کا اعلان کریں گے، راجہ یاسر ہمایوں

سندھ حکومت نے اسکول کھولنے کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

چھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول اب 21 کے بجائے 28 ستمبر سے کھلیں گے۔ 

23 ستمبر سے مڈل کی کلاسز شروع کر دیں گے، شفقت محمود

سعید غنی پہلے مشورہ کر لیتے تو اچھا ہوتا، طے ہوا تھا کہ 22 ستمبر کو جائزہ لے کر پھر فیصلہ کریں گے، وفاقی وزیر تعلیم

پنجاب: اسکول کھلنے کے بعد 34 بچوں میں کورونا کی تصدیق

 2 سے زائد بچوں میں کورونا کی تصدیق ہونے پر اسکول 5 دن کے لیے بند کردیا جائے گا، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

خیبرپختونخوا : کورونا ایس او پیز کے انتظامات نہ ہونے پر 26 اسکول بند

جس اسکول سے کورونا کیس سامنے آئیگا اسے 5 دن کیلئے بند کر دیا جائے گا، وزیر تعلیم اکبر ایوب

کورونا وائرس کے باعث کوئٹہ کے 2 اسکول بند

ایک اسکول میں 6 اور دوسرے میں 2 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں، ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان

ٹاپ اسٹوریز