تعلیمی ادارے 15 اکتوبر سے بند ہونے والی خبریں غلط اور جعلی ہیں، شفقت محمود

سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 اکتوبر سے بند ہونے والی خبریں غلط اور جعلی ہیں، وزیر تعلیم

کورونا کیسز: خیبر میڈیکل کالج پشاور 2 ہفتوں کیلئے بند

محکمہ صحت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کالج بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کالج انتظامیہ

دنیا بھر میں آج اساتذہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

استاد کسی بھی معاشرے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں.

قائداعظم یونیورسٹی: الحاق شدہ کالجوں کے کل سے ہونے والے امتحانات مؤخر

کل سے ہونے والے بی اے اور بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں اضافہ

دو سے زائد کیسز پر کسی بھی  تعلیمی ادارے کو سیل کردیا جائے گا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر

اسلام آباد کے سرکاری کالجوں میں فٹنس جم قائم

4گرلز اسکولز میں بھی فٹنس جم بنائے جا رہے ہیں،وزیرتعلیم شفقت محمود

پنجاب حکومت نے یکساں تعلیمی نصاب کیلیے روڈ میپ دے دیا

مارچ میں 100 پرائمری اسکولز کھولے جائیں گے، صوبائی وزیر تعلیم

ملک بھر میں پرائمری اسکولز کھل گئے

چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا

پنجاب:145طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

63ہزار339 پبلک اور7411پرائیویٹ اسکولوں میں ٹیسٹ کیے گئے تھے، سیکرٹری صحت

ملک بھر میں پرائمری اسکولز کل سے کھلیں گے

والدین کو تسلی دیناچاہتے ہیں ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا، وزیر تعلیم

ٹاپ اسٹوریز