امریکی سفارت خانے کاطلبہ کیلئے ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

ویزے کیلئے آنے والے طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ماسک پہننے اورسماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے حفاظتی اصولوں کی مکمل پاسداری کریں

سندھ میں پرائمری تا مڈل کلاسز کا آغاز ہوگیا

بچوں کو اسکول بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ والدین کریں گے۔ اسکول انتظامیہ بچوں کو زبردستی اسکول نہیں بلا سکتی، وزیرتعلیم

اسلام آباد: کورونا کیسز سامنے آنے پر نجی اسکول،کالج اور یونیورسٹی سیل

ایچ 9 میں واقع یونیورسٹی کو کورونا وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے پر بند کیا گیا ہے، وفاقی وزارت صحت

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان

صوبے کے جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آئے ان کو بند کر دیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت

خواتین کو روزگار کے مواقع مہیا کرنے کیلئے جامعہ پنجاب کا اہم اقدام

بی ایس اور ماسٹرز پروگرام میں شہدا کے بچوں کیلئے خصوصی کوٹہ مقرر کیا گیا ہے

منڈی بہاؤالدین: ہونہار طالبعلم نیاز خان نے سب کو حیران کردیا

بجلی سمیت دیگر بنیادی ضروریات سے محروم اور جھونپڑی میں رہنے والا نیاز خان ایس ایس جی کمانڈو بن کر ملک و قوم کی خدمت کا عزم رکھتا ہے۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی، وسیم خان

قومی ٹیم کے کوچ مصباح الحق اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کے ساتھ اگلے ہفتے ملاقات کروں گا، سی ای او پی سی بی

سندھ میں پرائمری اور مڈل کلاسز 28 ستمبر سے شروع ہوں گی، سعید غنی

تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عمل کرائیں گے، وزیر تعلیم سندھ

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں 100 سے زائد طلبا کو جعلی ڈگریاں دینے کا انکشاف

گورنر خیبر پختونخوا نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی طلبہ کو جعلی ڈگریوں کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔

سندھ نے کالجز میں داخلہ پالیسی کا اعلان کردیا

طلبا کیلئے آن لائن سسٹم بنایا گیا ہے، آن لائن داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں، نوٹیفکیشن

ٹاپ اسٹوریز