اسکالرشپس کے ذریعے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبا کے پاس درخواستیں بھیجنے کے لیے محض دو دن کا وقت رہ گیا ہے۔
12 سالہ طالبہ ناسا میں تربیت کے دوران ورچوئل اور موشن سیمیولیشن کے ذریعے مریخ پر چہل قدمی اور ڈرائیو کریں گی۔
وزیر تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ ایسے اساتذہ بھرتی کریں گے جنہیں ریاضی اور سائنس کے مضامین پڑھانا آتے ہوں۔
نجی اسکولوں سے بچے کتنی بیماریاں لے کر نکلتے ہیں،جسٹس گلزار احمد
پودوں، جانوروں، معدنیات اور فاسلز کی تحقیق کا ادارہ 25سال سے نا مکمل
وفاقی حکومت نے بڑی تعداد میں بچوں کے اسکولوں میں داخلوں کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا
مذکورہ کالج کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں، عدالت
معاشرے کا رواج بدلنا ہو گا، لڑکیاں شادی کے بعد کام والی ماسی کی جگہ نہیں آتیں تعلیم ان کا حق ہے، عمران اسماعیل
ننھنے طلبا اسکول کے اوقات میں مزدوری کرتے ہوئے تبدیلی کا گیت بھی گاتے رہے۔