صورتحال بہتر ہوتے ہی بورڈ کے دفاتر کھول دیے جائیں گے، چیئرمین کراچی میٹرک بورڈ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے نوبل انعام یافتہ کی جانب سے طلبا کے نام خصوصی پیغام بھی چلادیا
مہلک وبائی مرض کے خطرات کے منڈلاتے سائے نے دنیا بھر کے طلبہ کا تعلیمی سال بھی خطرے میں ڈال دیا۔
پروفیسر شوکت مغل نے سرائیکی تحریک اور شعبہ تعلیم کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ۔
پنجاب میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت ہونے والے ضمنی امتحانات فوری روکے جائیں، سیکریٹری صحت
اسکولز کھولنے اور نجی اسکولز میں کلاس پروموشن سے متعلق سب کمیٹی بنا دی گئی ہے جو تمام صورتحال کا جائزہ لے کر اپنی تجاویز پیش کرے گی، صوبائی وزیر تعلیم
اساتذہ نے کہا کہ سندھ کی کئی سرکاری جامعات میں تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں۔
محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اسکول وکالجز کی بندش میں توسیع یا کھولنے سے متعلق فیصلہ کل ہوگا
مراد راس نے کہا ہے کہ اسکول کھولنے کا مطالبہ کرنے والے کم ہی لوگ ہیں یہ اکثریت کا مطالبہ نہیں ہے۔