عدالت نے  28 جولائی 2019کیلئے شیڈول لاء گیٹ ٹیسٹ معطل کردیا

عدالت کی طرف سے دیے گئے حکم میں کہا گیاہے کہ بہاول پور اور ملتان میں  نئےامتحانی مراکز بننےتک لاء گیٹ ٹیسٹ نہیں ہوگا۔ 

تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا استعمال، سی آئی اے نے کمر کس لی

منشیات فروشوں کا نشانہ مہنگے اسکولوں اور کالجوں میں پڑھنے والے امرا کے بچے ہیں۔

پنجاب کے اساتذہ کا ڈیٹا اب آن لائن دستیاب ہو گا

ریکارڈ آن لائن مرتب ہونے سے اساتذہ اور ملازمین محکمے کے چکر لگانے کے بجائے سب کام ایک کلک کے ذریعے کر سکیں گے۔

این ٹی ایس میں مالی بے ضابطگیوں پر حکومت کی پراسرار خاموشی

آڈیٹر جنرل کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس ادارے میں بیس ارب روپے سے زائد روپے کی مالی بے قاعدگیاں پائی گئی ہیں

فواد چودھری کی حکومت سندھ سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست

صوبائی حکومت کا انٹرنیٹ پر 19.5 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ ٹیکنالوجی اور کمیونی کیشن کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہے۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان

ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سائنس گروپ کے امتحانات میں ایک لاکھ اکسٹھ ہزار آٹھ سو بیاسی طلبہ شریک ہوئے

اردو لغت کی موبائل ایپلیکیشن صارفین میں بے حد مقبول

وفاقی حکومت کے ادارے اردو لغت بورڈ نے 22 جلدوں کی ہزاروں صفحات پر مشتمل لغت کو دو جلدوں میں منتقل کر کے مختصر اردو لغت کے نام سے ڈکشنری تیار کرلی ہے۔

بلوچستان: میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ بھوک ہڑتال پر کیوں؟

لگ بھگ ڈیڑھ سو کے قریب طلباء و طالبات نے  گزشتہ چار ہفتوں سے کوئٹہ پر یس کلب کے سامنے کیمپ لگا کر علامتی بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے ۔

کانوں میں حادثات، بلوچ طالب علم نے اسمارٹ ہیلمٹ متعارف کرا دیا

عملے کے پاس حفاظتی سامان پورا نہ ہونے کے سبب آئے دن حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے

استاد کی طرف سے ہراساں کئے جانے اور باربار فیل کرنے پر طالبہ کا عدالت سے رجوع

طالبہ نے عدالت کو بتایا کہ اس نے  دیگر تمام پرچوں میں 80 فیصد سے زائد نمبر حاصل کیے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز