پنجاب: تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کے گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی نمائندگی لازمی قرار
بعض اداروں میں خواتین ایم پی ایز کی تعداد ’’ایک‘‘ سے بڑھا کر ’’تین‘‘ کر دی گئی۔
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا
راولپنڈی میں پہلی پوزیشن لارنس کالج گھوڑا گلی کے محمد عثمان نے حاصل کی
لاہور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کے شیڈول کا اعلان کر دیا
نتائج کا اعلان کل ہو گا، پوزیشن ہولڈرز کے نام آج جاری کیے جائیں گے، ترجمان لاہور بورڈ
اسکولوں میں طلبا کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
موجودہ دور میں موبائل اور سوشل میڈیا کی بدولت بچوں کے ذہن اور اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہورہے ہیں، قرار داد
پنجاب بھر میں سکول سربراہان کو ٹیسٹ کی بنیاد پر انچارج ہیڈ تعینات کرنے کا فیصلہ
ٹیسٹ دینے والوں میں ایس ایس ٹیز، اے ای اوز، ہیڈ ماسٹرز، پرنسپلز شامل ہیں۔
لاہور ، کرائے کی عمارت میں چلنے والے سرکاری اسکول بند کرنے پر غور، انسپکشن ٹیم تشکیل
بند کئے جانے والوں اسکوں میں موجود اساتذہ و طلبا کو قریبی اسکولوں میں بھیج دیا جائے گا، ایجوکیشن اتھارٹی
فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا
سالانہ امتحانات میں 2 لاکھ 84 ہزار 37 طلباء نے حصہ لیا، کامیابی کا مجموعی تناسب 88.51 فیصد رہا
پنجاب: آٹھویں کے بورڈ امتحانات دوبارہ سے شروع کرنے کا فیصلہ
پانچویں، چھٹی، ساتویں جماعت کے طلباء کے اسکول میں اسسمنٹ ٹیسٹ لیے جائیں گے
کوئٹہ، میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
امتحان میں 1 لاکھ 48 ہزار 114 طلباء اور طالبات نے حصہ لیا، چیئرمین بورڈ
19ارب روپے سے زائد مالیت کے دانش اسکول کے6 منصوبے منظور
وفاقی و صوبائی حکومتیں 50،50 فیصد لاگت برداشت کریں گی، دانش اسکولز قلعہ سیف اللہ، ژوب، موسیٰ خیل، ڈیرہ بگٹی سمیت دیگر اضلاع میں بنیں گے