مفتاح اسماعیل کے بعد شہباز شریف کو بھی پویلین بھیجا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف

لندن پلان کے تحت شہباز شریف کی چھٹی ہونے والی ہے،اس پلان کی مرکزی کردار مریم نواز، والد اور دیگر ہم خیال ہیں۔

ٹی 20 سیریز: انگلینڈ سے شکست، قومی ٹیم چوتھی پوزیشن پر چلے گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی ٹیم رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم سرد ہو گیا

بارش کے ساتھ ہی لوگوں نے گرم کپڑے اور رضائیاں نکال لیں۔

پشاور انٹر بورڈ کے نتائج کا اعلان ہو گیا

پری میڈیکل میں طالبات اور پری انجینئرنگ میں طلبہ بازی لے گئے۔

بختاور بھٹو زرداری کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش

بختاور بھٹو نےسو شل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر خوشخبری شیئر کی

تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سنٹر میں فائرنگ، 31 افراد ہلاک، بچے بھی شامل

ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ سابق پولیس افسرنے کی، پولیس

بھارتی کھانسی کی دوا سے افریقی ملک کے 66 بچے ہلاک ہونے کا خدشہ

گیمبیا میں گردوں کے مسائل ہونے سے درجنوں بچوں کی موت ہو گئی ہے، خبر ایجنسی

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 15 ہلاک

دو دن میں  تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو واقعات پیش آئے۔

خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کا بائیکاٹ کر دیا

ڈاکٹر کرامت کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لینے تک بائیکاٹ جاری رہے گا، ینگ ڈاکٹرز

ٹاپ اسٹوریز