گینیز بک کا متعدد کیٹیگریز میں نئے عالمی ریکارڈز کا اعلان

چین کے زانگ شوانگ نے کم ترین وقت میں الٹے ہو کر گاڑی کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

آرٹ کلیکشن سے ایک شام میں 67 کروڑ ڈالر کی کمائی

امریکی پینٹر مارک روتھکو کی پینٹنگ 8کروڑ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی۔

سات فٹ لمبا اژدھا، 100میل کا سمندری سفر

اژدھے کو وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا گیا

بھارت میں گائے کے لیے پہلی ایمبولینس سروس شروع

ایمبولینس سروس 15 سے 20 منٹ کے اندر بیمار گائے کے پاس پہنچ جائے گی

چار کانوں والی بلی کے ہزاروں چاہنے والے

گہری سرمئی رنگت والی بلی کےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر اب تک 19 ہزار سے زائد فالوورز ہیں

مالک نے دودھ نہ دینے پر بھینس کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

جب بھی بھینس کا دودھ نکالنے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ مارتی ہے، بھینس مالک

 دفتری اوقات کے بعد ملازمین کو فون یا میسج کرنے پر پابندی

کمپنیوں کو گھر سے کام کرنے والے ملازمین کے بجلی اور انٹرنیٹ کے بلوں میں بھی حصہ ڈالنا پڑ سکتا ہے

ننھی بطخ کی سرخ جوتے پہنے میراتھن ریس میں انٹری

رنکل نامی بطخ نے نیویارک میراتھن ریس میں ایتھلیٹس کے ہمراہ دوڑ لگائی

گاڈ وٹ نے مسلسل پرواز کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا

الاسکا سے آسٹریلیا تک 8 ہزار میل کا نان اسٹاپ سفر طے کیا

ٹاپ اسٹوریز