سندھ: کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق، 855 متاثر

 سندھ میں کورونا کے 446 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 48 مریض وینٹی لیٹر ز پر ہیں۔

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

ہم نے احتیاط نہ کی تو 2 ہفتوں میں ہمارے حالات بھارت جیسے ہوجائیں گے، وزیراعظم عمران خان

بھارت: کوروناکیئرسینٹر میں آتشزدگی،13مریض ہلاک

تشویشناک حالت میں ان مریضوں سمیت 21 مریضوں کو دوسرے اسپتال منتقل کیا گیا

کورونا کے سبب سخت پابندیاں؟ فیصلہ آج

وفاق نے پابندیاں سخت کرنےکی تجاویزصوبوں کو ارسال کر دی ہیں

کورونامریضوں کادوسرے افرادکیساتھ میل جول حرام، مفتی اعظم

کورونا کے مرض میں مبتلا ہو گئے ہوں انکا دوسرے افراد کے ساتھ میل جول رکھنا حرام 

کورونا: چین سے ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان نے چین سے 5 لاکھ ویکسین کی خوراکیں خریدی ہیں۔

کورونا: وفاق نے پابندیاں سخت کرنے کی تجاویز صوبوں کو بھجوادیں

صوبوں کو بھجوائی جانے والی تجاویز پر ان کی رائے طلب کی گئی ہے۔

سندھ: کورونا کے 433 مریضوں کی حالت تشویشناک

سندھ میں کورونا کے مزید 734 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ

وزیراعظم: این سی او سی برائے کورونا کا اجلاس طلب

عمران خان سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملاقات کی ہے۔

اسلام آباد میں مزید 56 بچے کورونا وائرس سے متاثر

اسلام آباد میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 649 جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 70 ہزار 984 ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز