ماہرین کے مطابق قوت مدافعت کی کمی کے شکار مریضوں میں بلیک فنگس ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے
بھارت میں گزشتہ روز 2 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد9 لاکھ3ہزار612 ہے
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں امتحانات سے متعلق بھی فیصلہ متوقع ہے۔
سندھ میں کورونا سے متاثرہ 71 مریضوں کو وینٹی لیٹرز پر منتقل کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ
سندھ کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
حکومت سندھ کی ناقص کارکردگی کے باعث صوبے میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، قائد حزب اختلاف
ویکسین آئندہ ہفتے استعمال کیلئے دستیاب ہو گی
متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 70لاکھ 70ہزار سے تجاوز کر گئی