کورونا وائرس: بڑے شہروں میں پابندیاں سخت کرنے کا امکان

چوتھی لہر کی بنیاد کورونا وائرس کی بھارتی قسم ہے، وفاقی وزیر

پاکستان میں 3 کروڑ سے زائد افراد کو ویکسین لگ گئی، اسد عمر

رواں ہفتے کے 6 دن کورونا ویکسین کی 9 لاکھ 34 ہزار خوراکیں دی گئیں، وفاقی وزیر

پاکستان میں کورونا سے مزید 62 اموات

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 5 ہزار 26 کیسز رپورٹ،این سی اوسی

سندھ: کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق، 2 ہزار 772 متاثر

 سندھ میں کورونا کے 1221 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 108 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد جسٹس فائز عیسیٰ کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا۔

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

لاک ڈاؤن کے دوران تمام سرکاری ادارے اور نجی دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن

سندھ: لاک ڈاؤن،نوٹی فکیشن جاری، غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندی

تعلیمی، تجارتی، مذہبی، تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی مکمل پابندی ہوگی، نوٹی فکیشن

ڈیلٹا ویریئنٹ انفیکشن پھیلانے میں چکن پاکس جتنا تیز

ڈیلٹا ویریئنٹ سے متاثرہ شخص اوسطا 8یا 9 دیگر افراد کو متاثرکرسکتا ہے

کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

انتظامیہ سڑک پر آنے والے افراد کا ویکسی نیشن کارڈ چیک کرے گی

چین میں کورونا کی نئی قسم سامنے آ گئی

کورونا کے نئے وائرس سے اب تک 200 افراد متاثر ہوئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز