کراچی: تاجروں کو 15 رمضان المبارک سے ریلیف دینے کا مطالبہ

چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کے باہمی اتفاق سے ایس او پیز مرتب کی جائیں،سراج قاسم تیلی

سندھ میں کورونا کے 622 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

کراچی میں کورونا کے 446 سامنے آئے ہیں جبکہ آج 6 مریض کورونا کے خلاف زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

کورونا کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت یورپ کے سربراہ ڈاکٹر ہینس کلوگ نے کہا ہے کہ دنیا ابھی کورونا سے نجات سے بہت دور ہے

کوروناوائرس ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کےثبوت دیکھے ہیں، ٹرمپ

حکومت اور فوج نجی سیکٹر کے ساتھ مل کر دو ہزار بیس کے آخر تک دس کروڑ ویکسین تیار کر لیں گے، امریکی صدر

پی آئی اے: خصوصی پرواز طبی سامان لے کر وطن پہنچ گئی

چین کے شہر بیجنگ سے خصوصی پرواز ماسک، گلوز، ٹیسٹنگ کٹس اور حفاظتی لباس لائی ہے۔

وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ: عطیات جمع کرانے کی اپیل

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ مین تین ارب روپے کے عطیات جمع ہو چکے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسپیکر قومی اسمبلی کو چیئرمین سینیٹ کا فون

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اسد قیصر کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔

یکم مئی: مزدوری کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، عمران خان

یہ دن ملک کی معاشی ترقی کے لیے کارکنوں کی اہمیت کا اعتراف ہے، وزیراعظم کا یوم مزدور پرپیغام

اسلام آباد: اسد عمر کا سیل کیے گئے علاقوں کا دورہ

وفاقی وزیر نے ضلعی انتظامیہ سے صورتحال پر بریفنگ لی۔

پشاور: کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق، میت کی منتقلی روک دیگئی

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز