کورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی

مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں ایک دن میں 583 کورونا کیس رپورٹ ہوئے۔

کورونا وائرس، برطانیہ میں ڈیڑھ ماہ کا بچہ بھی جان کی بازی ہار گیا

برطانیہ میں لاک ڈاؤن شروع ہونے کے دوران اس بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

جرمنی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن آمد

قومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز فرینکفرٹ سے 64 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

کورونا: چین کے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

سات رکنی ٹیم کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں پاکستن کے ڈاکٹروں کی مدد کرے گی۔

کورونا: امریکی نائب صدر کی پریس سیکریٹری نشانہ بن گئیں

کیٹی ملر کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کردی۔

کورونا: کویت میں 20 روزہ کرفیو کے نفاذ کا اعلان

دس مئی کی شام چار بجے سے 30 مئی تک ملک میں مکمل کرفیو ہو گا، وزیر اطلاعات

کونسی مارکیٹیں کھلیں گی اور کونسی نہیں ؟فیصلہ آج ہو گا

صوبوں کی مشاورت سے کچھ کاروبار کھولنے کی اجازت دی گئی ہے،وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

یوٹیوب کا پاکستان کو اشتہاری گرانٹ میں 50 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان

آپ کو اپنی مسلسل مدد کی پیشکش کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان کے نام سی ای او یو ٹیوب کا خط

عالمی ادارہ صحت:کورونا کے پھیلاؤ کی مزید تحقیقات کا مطالبہ

یہ واضح نہیں ہے کہ وہ کون سے جانور ہیں جو اسے انسانوں میں منتقل کرنے کا ذریعہ بنے ہیں,ڈاکٹر پیٹر بین ایمبیریک

کراچی میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق

کورونا وائرس کے باعث کراچی میں اموات کی تعداد 154 ہوگئی، محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز