کورونا وائرس کی علامات کی موجودہ لسٹ میں صرف تین علامات: تیز بخار، کھانسی اور ذائقے اور سونگھنے کی حس ختم ہونا شامل ہیں
کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ97 ہزار512 ہوگئی ہے اور6 ہزار335 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 62 لاکھ 90 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے
تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز8ہزار761 رہ گئے ہیں
2 کروڑ 59 لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد متاثر اور8 لاکھ61 ہزار249 اموات ریکارڈ ہوئیں
نینسی پلوسی کی بند سیلون پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
کورونا وائرس کے سبب مزید20 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 96 ہزار 832 ہو گئی ہے جب کہ عالمی وبا سے ہونی والی اموات کی تعداد 2 ہزار 199 تک پہنچ چکی ہے۔
سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 29 ہزار 615 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 409 ہو گئی ہے