کراچی: ضلع وسطی کی 34 یونین کونسلوں میں لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق 17 سے 31 دسمبر 2020 تک کےدرمیانی عرصے میں ہو گا۔

سعودی عرب: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

صحتی ایپ پر ویکیسن کے لیے رجسٹریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد اپنی رجسٹریشن کراچکے ہیں۔

کورونا: غریب ممالک کیلیے ویکسین کا حصول خواب رہے گا؟

آئندہ سال تک تقریباً 12 ارب خوراکیں دستیاب ہوں گی جب کہ 9 ارب خوراکیں امیر ممالک اپنے لیے پہلے ہی مختص کرا چکے ہیں۔

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد تک پہنچ گئی، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے

دنیا بھر میں کورونا سے 16 لاکھ 44 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 18 لاکھ 13 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کو ختم کرنے کی نئی تحقیق سامنے آ گئی

الٹرا وایلیٹ ایل ای ڈی لائٹس کورونا وائرس کو مار سکتی ہیں۔

سندھ: کورونا کا 25 جون کے بعد مہلک ترین وار

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہو گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

خبردار! نیا کورونا آگیا

نئے وائرس سے برطانیہ میں ایک ہزار لوگ متاثر ہوئے ہیں

لاک ڈاؤن2022تک رہنے کی پیشگوئی

آئندہ 4 سے 6 مہینے کورونا وائرس کی وبا میں بدترین ثابت ہوں گے، بانی مائیکروسوفٹ

ٹاپ اسٹوریز