اسلام آباد، چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں قائم سنٹرز میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 72ہزار381ہو گئی
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 82ہزار456تک پہنچ گئی
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 27 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
گجرات کے ودودرا شہر میں مسجد کو کووڈ 19 کیئر سینٹر میں تبدیل کیا گیا ہے۔
عوام کے تعاون کی اشد ضرورت ہے تاکہ پیدا شدہ صورتحال پر قابو پایا جا سکے، قوم سے خطاب
راہول گاندھی ان دنوں جنوبی ریاستوں کیرالا اور تامل ناڈو میں اسمبلی انتخاب کے حوالے سے مہم میں بہت مصروف تھے۔
کراچی میں کورونا کے 403 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 92 ہزار 206 ہو گئی۔
اپریل میں کورونا کے52 فیصد نئے کیسز کی وجہ بھارتی وائرس