سندھ کے 20 اضلاع میں 31 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلا دیے گئےMay 20, 2026By ویب ڈیسک0 ٹیمیں فیلڈ میں انکاری والدین کو پیار اور کونسلنگ کے ذریعے قائل کر رہی ہیں، تاکہ کوئی بھی بچہ اس حفاظتی خوراک سے محروم نہ رہے