پب جی گیم پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

صورتحال نہیں قانون کے مطابق آپ نے فیصلہ کرنا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

پاکستانی نوجوانوں کا تیار کردہ الیکٹرک رکشہ

اس الیکٹرک رکشے سے سالانہ دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گیس اور پیٹرول بچایا جا سکے گا

واٹس ایپ کی بزنس ایپ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

واٹس ایپ بزنس پر ہر ماہ پچاس لاکھ سے زائد صارفین نے اکاؤنٹ بنایا جن میں سے ڈیڑھ کروڑ افراد کا تعلق بھارت سے ہے، رپورٹ

دبئی میں بغیر ڈرائیور کے روبوٹ بس کی آزمائش شروع

دبئی میں رہنے والے ہو جائیں تیار کیونکہ اب بغیر ڈرائیور کے بس میں سفر ہو گا۔

ٹیکنالوجی کمپنیوں کے امریکی حکومت، اداروں سے معاہدے سامنے آ گئے

مائیکرو سافٹ نے مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہزاروں جب کہ ایمزون اور گوگل نے سینکڑوں معاہدے کیے ہوئے ہیں، رپورٹ

سپرسانک جیٹ2021میں آزمائشی اڑان بھرے گا

طیارے کی نوک پر دو جدید ترین کیمرے نصب ہیں جو مشترکہ طور پر پورا منظر دکھاتے ہیں اور بہت دور نصب کاک پٹ میں موجود پائلٹ بالکل حقیقی منظر کی طرح پوری علاقے کو دیکھتا ہے

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں20اعشاریہ75فیصد اضافہ

آئی ٹی سروسزکی برآمدات کی مد میں ایک ارب 11 کروڑ ڈالرز کی ترسیلات حاصل ہوئی ہیں، وفاقی وزیر

امریکہ میں ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے پر غور

ٹک ٹاک نے گزشتہ برس امریکہ سے 6 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کمائی کی تھی اور یہ دنیا میں ڈاؤن لوڈ ہونے والی تیسری بڑی ایپ ہے

کورونا ریلیف ٹائیگر ایپ کا افتتاح کر دیا گیا

اس ضمن میں منعقدہ تقریب میں ن لیگی ایم پی اے اشرف علی انصاری نے بھی شرکت کی

مستقبل کی اسکائی ٹنلز کیا ہیں؟

اس سسٹم سے روایتی طریقوں سے ہٹ کر بہترین انفراسٹرکچر کم وقت میں تعمیر کیا جاسکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز