یوم شہادت حضرت علیؑ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

کئی شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے اور جلوسوں کے راستے پر موبائل فون کے سگنلز بھی بند کیے جائینگے

ملک بھر میں آج موسم گرم، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

کراچی میں منگل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔

سپریم کورٹ: ای کورٹ نظام کے ذریعےمقدمات کی سماعت آج سے

ای کورٹ کے نظام کا آغاز سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ اسلام آباد اور کراچی رجسٹری سے کیا جا رہا ہے، ترجمان

کوئٹہ:ائر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،2دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

شمالی وزیرستان: مکی گڑھ چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں سیکیورٹی اہلکاروں کو معمول کی گشت کے دوران نالے سے 5 لاشیں ملیں۔

ازبکستان کے نائب وزیراعظم 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ازبک نائب وزیراعظم کا دورہ معاشی شراکت داری اور خطے کے روابط بڑھانے میں اہم کردار اداکرے گا

سعودی عرب میں بس حادثہ، 23 پاکستانیوں سمیت 26 افراد زخمی

زخمی افراد کو حرا نیشنل اور کنگ عبدالعزیزجنرل اسپتال منتقل کیا گیا ہے

قمری کیلنڈر کے بعد رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں، فواد چوہدری

وزارت مذہبی امور اور سائنس و ٹیکنالوجی میں اختلاف ہے، فواد چوہدری

اعتکاف کی اہمیت و فضلیت

دراصل اعتکاف تنہائی کی عبادت ہے جو بندے کا اپنے رب سے تعلق جوڑتی ہے اور مضبوط بناتی ہے

ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم پر بضد، پیپلزپارٹی نے مطالبہ غیر آئینی قرار دے دیا

 نظام زیادہ بااختیار ہو لیکن ایم کیو ایم کا مطالبہ غیر جمہوری اور غیر آئینی ہے،نفیسہ شاہ

ٹاپ اسٹوریز