کینجھر جھیل کے پریشان حال ماہی گیر

یہ جھیل ایشیا میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے اور سائیبریا کے مہاجر پرندے سردیاں گزارنے کیلئے یہاں کا رخ کرتے ہیں

مستحق مریضوں کی مالی امداد کیلئے جدید سسٹم متعارف

مریضوں کو علاج کیلئے امدادی رقوم کمپیوٹرائزڈ طریقے سے تیز تر اور شفاف انداز میں فراہم کی جاسکیں گی

ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کردیں

ابتدائی طور پرکراچی ، لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازنے چلانے کا اعلان کیا گیا ہے

بوٹسوانا میں سینکڑوں ہاتھیوں کی پر اسرار موت

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اکثر ہاتھی منہ کے بل گرے ہوئے تھے جس لگتا ہے کہ ان کے اعصابی نظام پر حملہ ہوا ہے

گلگت بلتستان میں چینی فوج کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد قرار

چین اسکردو میں کوئی پاکستانی ایئربیس استعمال نہیں کررہا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مسئلہ مائنس آل سے حل ہوگا، ن لیگی رہنما

صرف وزیراعظم کی اہلیت کا مسئلہ نہیں، ان کی ٹیم بھی ناکام ہے، محمد زبیر

ولادیمیر پوتن 2036 تک روس کے صدر منتخب

ولادیمیر پوتن کے اقتدار کو 2036 تک بڑھانے کے لیے متنازع آئینی ترامیم پر ہونے والے ریفرنڈم میں انہیں70 فیصد سے زائد ووٹ ملے

عیدالاضحی پر کانگو بخار کا خدشہ، ہدایات جاری

قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر اسکی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

کونسل کے اراکین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام ریاستیں سلامتی کونسل قراردادوں کے تحت پاکستان کیساتھ تعاون کریں

کوروناوائرس: پاکستان میں مزید78افراد جاں بحق،4ہزار339کیسز رپورٹ

سب سے زیادہ کیسزسندھ میں رپورٹ ہوئے ہیں جہاں مجموعی تعداد 86795 تک پہنچ چکی ہے

ٹاپ اسٹوریز