کراچی: پولیس کے 280 افسران و جوانوں میں کورونا کی تصدیق

40 سے زائد پولیس افسرواہلکار صحتیاب ہو کر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، ترجمان کراچی پولیس

کورونا کے پھیلاؤ کا علم تھا تولاک ڈاؤن ختم کیوں کیا؟ شیری رحمان

اگر حکومت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک کر انسانی زندگیاں نہیں بچا سکتی ہے تو پھر حکومت کا کیا کام ہے؟ پی پی سینیٹر کا استفسار

سعودی عرب: پاکستانی ڈاکٹر کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے جاں بحق

جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر نعیم خالد چودھری کی اہلیہ ڈاکٹر طوبیٰ اور ان کی تین بچیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا : دنیا میں 67 لاکھ ہزار 37سے زائد افراد متاثر،3 لاکھ 93 سے زائد جاں بحق

امریکہ میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ  دس ہزار سے بڑھ گئی ہے

کورونا: اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو تمام مارکیٹس، دفاتر بند رہیں گے

جم ، پارلرز، درگاہیں ، ہالز، بزنس سینٹرز دوبارہ سے مکمل بند کر دئے گئے ہیں، ڈی سی اسلام آباد

رکن سندھ اسمبلی شاہانہ اشعر کا کورنا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر سن کر شاہانہ اشعر اسمبلی اجلاس چھوڑ کر چلی گئیں

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار سے بڑھ گئی، 1,838 افراد جاں بحق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گنٹوں کے دوران ریکارڈ 22 ہزار, 812نئے کیسز رپورٹ

کے پی: رکن اسمبلی فیصل زیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

 گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 28کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا سے متعلق ضابطہ کار پر عملدرآمد مہم کے دوران کئی افراد کو جرمانے، دوکانیں سیل

کورونا: وزارت تجارت کل سے تین دن تک بند رہے گی

کچھ ملازمین میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں، ترجمان وزارت تجارت

ٹاپ اسٹوریز