یورپ میں کورونا: چوتھی لہر کی دستک: آسٹریا میں ملک گیر لاک ڈاؤن

یکم فروری کے بعد ہر ایک کے لیے ویکسین لگانا لازمی ہو گا، چانسلر آسٹریا

پاکستان میں کوروناسےمزید10اموات

مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 448ہوگئی

یقین کریں: کورونا ویکسین کا منافع، ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز

تین کمپنیاں ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز، ایک منٹ میں 65 ہزار ڈالرز اور ایک دن میں 9 کروڑ 35 لاکھ ڈالرز صرف منافع کما رہی ہیں۔

امریکا میں کورونا کے باعث 3 برفانی تیندوے ہلاک

دو شیر بھی کورونا میں مبتلا ہوئے جو صحتیاب ہو چکے ہیں

کورونا وائرس سے مزید6افراد جاں بحق

ملک بھر میں مزید240 کورونا کیسز رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز