سلیمان کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا، ن لیگ سے نکالنا چاہتے ہیں تو نکال دیں، فیصلہ کر لیں گے، مفتاح اسماعیل

سیاست بمقابلہ ریاست ہو گئی ہے، فیصلے وزیراعظم کی مرضی سے کیے، ڈار صاحب کے آنے سے بھی خاطر خواہ بہتری نہیں آئی ، ن لیگی رہنما کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

مائیکرو سافٹ، 10 ہزار ملازمتوں میں کٹوتی کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کے شعبے میں آنے والی معاشی بدحالی نے کمپنیوں کو اس بات پر مجبور کردیا ہے کہ وہ برطرفیوں میں تیزی لائیں۔

ورلڈ بینک، پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالرز کے قرض کی منظوری مؤخر

ورلڈ بینک کی جانب سے سستی توانائی کے لیے 60 کروڑ ڈالرز کا قرض بھی مؤخر کر دیا گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے پر آ گئی۔

ڈالر اور سونا مزید مہنگا

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 228 روپے 14 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 80 ہزار روپے ہو گئی۔

لبنان، بینک عملے کے رقم نکلوانے پر سخت سوالات، پریشان فوجی کی فائرنگ

دنیا کے جن ممالک میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں سب سے زیادہ بڑھی ہیں، ان میں لبنان دوسرے نمبر پر ہے، عالمی بینک

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی

 فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔

امکان ہے پاکستان اگلے چھ ماہ تک ڈیفالٹ نہیں کرے گا، بلومبرگ

پاکستان کے پاس  5.6 بلین ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر ہیں، جو اگلے پانچ ماہ کی فنڈنگ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز