جولائی 2025 میں قرضوں کا حجم 208ارب روپے ریکارڈ کیا گیاگزشتہ سال جولائی میں203ارب روپےتھا،سٹیٹ بینک
بین الاقوامی منڈی میں فی الحال لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 67 ڈالر 32 سینٹس جبکہ امریکی خام تیل کا بھاؤ 63 ڈالر 32 سینٹس فی بیرل ہے
سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے ہو گئی
اگست 2025 میں مہنگائی کی شرح 5 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے، وزارت خزانہ
سپر فائن آٹے کی قیمت 1450 سے بڑھ کر 1800 ہو گئی، ڈیلرز
انٹر بینک میں 8 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت 281 روپے ، 75 پیسے ہو گئی
جولائی 2025 میں صارفین نے 163 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگیاں کیں جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 30.5 فیصد زیادہ ہیں،سٹیٹ بینک
10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 10 ہزار 99 روپے پر پہنچ گئی ،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
صوبائی دارالحکومت میں زندہ مرغی کے نرخ میں 10 روپے اضافہ ہو گیا