ویب ڈیسک

سندھ: یو ایس ایڈ کے 71 اسکول نجی شعبے کو دینے کے معاہدے پر دستخط

صوبائی کابینہ نے سندھ ٹیکنیکل بورڈ کو بغیر امتحان ڈپلومہ اور دیگر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی

سندھ میں کورونا سے مزید 19 مریض جاں بحق

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 109 نئے کیسز سامنے آئے، مراد علی شاہ

سندھ کابینہ نے دہشتگردی میں جانی نقصان کا معاوضہ بڑھاکر 10 لاکھ روپے کردیا

کراس فائر میں عام شہریوں کی اموات پر معاوضہ 2لاکھ سے بڑھا کر5لاکھ کرنے کی منظوری

اسٹاک مارکیٹ میں 104 پوائنٹس کا اضافہ

100انڈیکس 104پوائنٹس اضافے سے 37804کی سطح پربند ہوا

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1500روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 15ہزار روپے کا ہوگیا

بلاول کا نیب کو بند کرنے کا مطالبہ احتساب سے بچنے کی کوشش ہے، حکومتی وزرا

‏بلاول کی نیب بند کرو کی پکار کا مطلب ہےہمیں عوام کو لوٹنے سے کوئی نہ روکے نہ پوچھے، شبلی فراز

مشیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا

حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں 3 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا

خیبرپختونخوا میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل تشویشناک مریضوں میں 44 فیصد کمی، محکمہ صحت کی رپورٹ

کراچی میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار کے الیکٹرک ہے، نیپرا

تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پرکےالیکٹرک کوشوکازنوٹس جاری

خیبرپختونخوا حکومت کا 15 ستمبر سے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

صوبے کے تمام اسکولز، کالجز، یونیورسٹیاں اور مدارس 15 ستمبر کو کھول دئیے جائیں گے ،کامران بنگش

ٹاپ اسٹوریز