ویب ڈیسک

اسلام آباد جاکر اپنا حق چھین لیں گے، بلاول

 وزیراعظم نے بدین کے عوام کو اکیلا چھوڑ دیا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ن لیگ کا سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ جب تک یہ سی سی پی او عہدے پر موجود ہے، خواتین کی عزت محفوظ نہیں

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا واقعہ انتظامیہ کی نااہلی ہے، شہزاد اکبر

خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی سے متعلق سی سی پی او لاہور مر شیخ کے بیان پر وفاقی حکومت کا تحفظات کا اظہار

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی مال بنانے کی مشین بن چکی ہے، پی ٹی آئی رہنما

اگر شہر ٹھیک کرنا ہے تو یہاں کے اداروں کو ٹھیک کرنا ہوگا، خرم شیر زمان

خاتون سے مبینہ زیادتی: سینیٹ کمیٹی کی متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب

چیئرمین انسانی حقوق کمیٹی نے سیکریٹری مواصلات اور آئی جی پولیس اور موٹرویز کو 16ستمبر کو طلب کرلیا

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا افتتاح کردیا

ہمارے ملک کا سب سے بڑا اثاثہ سمندر پار پاکستانی ہیں، وزیراعظم عمران خان

پاکستان کی جنرل بپن راوت کے پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیان کی مذمت

جنرل بپن راوت بےجا الزامات لگانے کے بجائے اپنی پیشہ وارانہ ذمے داریوں پر توجہ دیں، ترجمان دفترخارجہ

پاکستان کا چینی سرحد پر بھارتی اقدامات پر اظہار تشویش

بھارت مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

سمندر پار پاکستانیوں کو بینکاری کی سہولت: وزیراعظم کل روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا افتتاح کریں گے

سمندر پار پاکستانی فنڈ کی منتقلی اور بل کی ادائیگی اور سرمایہ کاری کرسکیں گے

اسلام آباد ایئر پورٹ: پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا

ذرائع کے مطابق  ایف آئی اے نے رشیدعلی کو حراست میں لے کر تحقیقات کے سیل منتقل کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز