ویب ڈیسک

پی آئی اے 12 نئے طیارے فضائی بیڑے میں شامل کرے گا

وزیر اعظم عمران خان نے نئے جہاز خریداری کی منظوری دے دی

دریائے ستلج اور سندھ میں سیلابی صورتحال

ہیڈ سلیمانکی، ہیڈ سائفن اور ہیڈ اسلام میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ 

مانسہرہ میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے محرکات کا پتہ نہیں چل سکا

پنجاب: سی ٹی اسکین ٹیسٹ پر سبسڈی ختم

مہنگے ٹیسٹس اور ادویات کے بعد مریضوں کے لیے نئی مشکلات

سابق حکومت کے ایک اور منصوبے کی انکوائری شروع

نیب نے وہیکل رجسٹریشن اسمارٹ کارڈز منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

پولیس اہلکار خاتون کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے لگا

جوہر ٹائون تھانے کے پولیس اہلکاروں نے شہری سے 40 ہزار بٹور لیے

کشمیری خاتون نے راہول گاندھی کو ظلم کی داستان سنادی

گانگریسی لیڈر کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں سب کچھ ٹھیک نہیں

فیس بک کا صارفین کی رازداری سے متعلق نئے ٹول کا اعلان

نئے ٹول کے ذریعے صارفین  ڈیٹا اکھٹا کرنے والے ایپس اور ویب سائٹس سے اپنی سرگرمییوں کو پوشیدہ رکھ سکیں گے

پنجاب کا 17 ستمبر کو مریضوں کی حفاظت کا دن منانے کا اعلان

 صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے محفوظ علاج معالجہ کے حوالہ سے اقدامات کا جائزہ

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ایک سال کے دوران انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد میں 13 لاکھ 60 ہزار زیادہ اضافہ ہوا جو ایک ریکارڈ ہے، ایف بی آر ذرائع

ٹاپ اسٹوریز