ویب ڈیسک

ہم نے وزارت اطلاعات کے کردار کو مزید فعال، متحرک بنانا ہے، شبلی فراز

وزیراعظم عمران خان کا اہم ذمہ داری سونپنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

بھارتی فوج کو ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

مسلح افواج مادر وطن کی علاقائی سلامتی، عزت اور وقار کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی، جنرل باجوہ

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 153 کیسز سامنے آگئے

صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 2313 ہوگئی،محکمہ صحت کے پی

ہلال احمر کی جانب سے گنگارام، میواسپتال میں این95 ماسک کی تقسیم

پنجاب میں18 ہزار این95 ماسک کی تقسیم کا عمل جاری ہے، چیئرمین ہلال احمر پنجاب

‘افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو مرحلے وار واپس لارہے ہیں’

ہماری حکمت عملی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کر کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جائیں، معاون خصوصی معید یوسف

بلا تعطل بروازوں کیلئے پی آئی اے میں لازمی خدمات ایکٹ لاگو

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق لازمی خدمات ایکٹ فوری طور پر نافذالعمل ہوگا اور اگلے چھ ماہ تک نافذ رہے گا

سپریم کورٹ نے مقدمات اور اپیل دائر کرنے کی تاریخ میں 9 مئی تک توسیع کردی

سپریم کورٹ کی تمام رجسٹریوں میں مقدمات دائر کرنے کیلئے 9 مئی تک نرمی کی جاتی ہے، نوٹیفکیشن

رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے اہلخانہ بھی کورونا کا شکار

جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی کے اہلخانہ کے 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بچے کی والدہ کیری سائمنڈز میں گزشتہ ماہ قبل کورونا کی تشخیص ہوئی تھی

 مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو نوجوان شہید

ضلع شوپیاں میں 2 نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کردیا گیا، کشمیر میڈیا سروس

ٹاپ اسٹوریز