Author: ویب ڈیسک

کراچی: گرمی کی تمازت بڑھنے کے ساتھ ہی روشنیوں کے شہرمیں بجلی کے شدت اختیار کرتے بحران نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ کراچی کے 70 فیصد علاقوں میں چھ سے دس گھنٹے کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کا اعتراف کرتے ہوئے فنی خرابی کو اس کی وجہ قرار دیا ہے۔ چند روز قبل تک بجلی نہ ہونے کی صورت میں کے الیکٹرک سارا ملبہ گیس کی عدم فراہمی پر ڈالتی رہی ہے۔۔ ہم نیوز کے مطابق موسم…

Read More

اسلام آباد: رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے حوالے سے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شوز پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا۔ جمعہ کے روز مقدمہ کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیے کہ رمضان ٹرانسمیشن میں سرکس لگے رہے تو پابندی لگا دیں گے۔ مقدمہ کی سماعت کے دوران وقاص ملک ایڈووکیٹ اور دیگر درخواست گزار عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت عالیہ اسلام آباد نے مارننگ شوز کے مواد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال بہتر نہ…

Read More

میڈرڈ: یورپا لیگ کے سیمی فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ نے آرسنل کو ایک صفر سے شکست دے کر مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ اس جیت سے اٹلیٹکو میڈرڈ نے فائنل لیے کوالیفائی تو کیا تاہم ٹرافی جیتنے کے لئے آرسنل کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں کو گول اسکور کرنے کے متعدد مواقع ملے لیکن کوئی بھی ٹیم ان سے بھرپور فائدہ نہ اٹھا سکی۔ اٹلیٹکو میڈرڈ کی طرف سے واحد گول ڈئیگو کوسٹا نے میچ کے پہلے ہاف میں اسکور کیا۔ انتونیو گریزمین نے آرسنل کے طاقتور اسٹرائک کو چکما دیتے ایک مشکل پاس کوسٹا تک…

Read More
پولیس افسر تشدد کیس میں عمران خان بری | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر تشدد کیس میں بری کر دیے گئے۔ جمعہ کے روز اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سربراہ کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا تو عمران خان خود بھی عدالت میں موجود تھے۔ فیصلے کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے ن لیگ کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور خیبرپختونخوا حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کیا۔ مارچ 2014 میں تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران اسلام آباد پولیس…

Read More

چین: کبھی دیکھا ہے آسمان کو رنگ برنگی لائٹوں یا ستاروں سے سجا ہوا، اگر نہیں تو پھرآپ نے وہ ایونٹ ’مس‘ کردیا جس میں چین کے شہر ژیان میں آسمان رنگوں سے سج گیا تھا۔ جی ہاں، چین کے سیاحتی مقام ژیان میں اس وقت آسمان رنگ برنگے اڑتے ستاروں سے سج گیا جب چینی کمپنی نے 1374 مختلف لائٹوں والے ڈرونز فضا میں اڑا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ دیکھنے والے منظر دیکھتے ہی رہ گئے، یوں محسوس ہوتا تھا جیسے آسمان میں کسی نے اڑنے والے چھوٹے چھوٹے برقی قمقمے چھوڑ دیے ہوں اوررنگ و نور…

Read More
جولائی تاریخ کا گرم ترین مہینہ

کراچی:کراچی میں آج جمعہ کو بھی گرمی کا راج برقرار ہے جس کے بعد خدشہ ہے کہ پارہ جمعرات کی مانند 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ کراچی میں جمعہ کی صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جو نو بجے تک بڑھ کر 33 سینٹی گریڈ ہو چکا تھا، اس دوران گرمی کا احساس بڑھ کر 38 ڈگری تک پہنچ گیا۔چکی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کی صبح ہوا میں نمی کا تناسب 60 فی صد تھا، توقع ہے کہ شام تک یہ 25 سے 30 فیصد ہو جائے گا۔ کراچی کا کم سے کم…

Read More
امریکا کو چین سے شکایت پیدا ہو گئی | urduhumnews.wpengine.com

واشنگٹن: امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کے طیاروں پر لیزر لائٹ مارے جانے کی شکایت چین کو درج کرا دی گئی ہے۔ واقعہ میں دو امریکی پائلٹ زخمی جب کہ ایک طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔ امریکی انٹیلی جنس رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے سارہ سینڈرز سے سوال کیا گیا کہ بیجنگ نے جنوبی بحیرہ چین میں نئے میزائل نصب کیے ہیں، جنگی جہاز تعینات کئے ہیں۔ امریکی پائلٹس کو خبردار کیا گیا ہے کہ چینی فوجی افریقی ملک جبوتی میں امریکی جنگی جہازوں پر لیزر لائٹس مارتے ہیں جس سے پائلٹ زخمی ہوتے ہیں۔ کیا ڈونلڈ ٹرمپ کے…

Read More

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقہ سے نایاب نسل کے چھ سیاہ گینڈے (بلیک رائینوز) چاڈ منتقل کیے جا رہے ہیں۔ وسطی شمالی افریقہ میں گینڈے کی یہ نسل تیزی سے نایاب ہوتی جارہی ہے جسے بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔ تقریبا 50 برس بعد یہ دوبارہ چاڈ کے جنگلوں میں گھومتے پھرتے دکھائی دیں گے۔ جوہانسبرگ میں قائم جنگلی حیاتیات کے تحفظ کی تنظیم، افریقن پارکس، نے بتایا کہ ان گینڈوں کوطیارے کے ذریعے چاڈ کے ”زکومہ نیشنل پارک” پہنچایا جائے گا۔ اس پارک کا انتظام افریقن پارکس اور چاڈ کی حکومت مل کر سنبھالتی ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ…

Read More

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے بہادرآباد اور لیاقت آباد گروپ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرکے شہر کی سیاست میں نئی ہلچل مچا دی ہے۔ لیاقت آباد کے ٹنکی گراونڈ میں فاروق ستاراورعامر خان  سمیت ایم کیوایم پاکستان کے دیگر رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرس کی جس میں پانچ مئی کو شام پانچ بجے جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا. ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامرخان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جو لوگ سمجھ رہے تھے ہم تقسیم ہو گئے وہ آنکھیں کھول کردیکھ  لیں ہم متحد تھے، ہیں اور رہیں گے۔ فاروق ستارنے کہا کہ گذشتہ روزایک…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے کبھی قانون و آئین کے خلاف کام نہیں کیا، آئندہ عام انتخابات میں کامیابی و ناکامی کا فیصلہ عوام کریں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو مدت پوری کرنے سے روکنے پر کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ مسلم لیگ ن نے نکات پیش کرنے کے بجائے عملی اقدامات کیے ہیں۔ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ وزیراعظم نے اپنی ہی حکومت کے فیصلوں پراعتراض کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ایسے فیصلے تھے…

Read More

اسٹاک ہوم: جنوبی اورشمالی کوریا نے ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپین شپ میں اپنی خواتین ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ٹی ایف) کے مطابق سویڈن میں موجود دونوں ممالک کی ویمن ٹیموں نے جمعرات کو کوارٹر فائنل میں ایک دوسرے کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا اور جمعہ کو ہونے والے سیمی فائنل میں مشترکہ ٹیم کی حیثیت سے کھیلنے کی درخواست دے دی۔ اس مشترکہ ٹیم کا اگلا میچ جاپان یا یوکرین کے خلاف ہو گا۔ آئی ٹی ٹی ایف کے صدر تھامس ویکرت نے بتایا کہ اس تاریخی اقدام…

Read More
مریم نواز، حمزہ شہباز کے درخواستوں پر سماعت کرنے والے بینچ تحلیل

لاہور: آئی جی پنجاب کپیٹن (ر) عارف نواز نے لاہور میں نوگو ایریاز ختم کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد شیخ نے مقامی شہری محمد حمید کی نو گوایریا ختم کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ دوران سماعت آئی جی پنجاب نے رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ کیمپ آفس ماڈل ٹاؤن اور رہائش گاہ سمیت دیگر نجی و سرکاری عمارات سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ اور گورنر ہاؤس کے سامنے سے بھی رکاوٹیں ختم کردی…

Read More

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ہولوسی اقر نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں فوجی تعلقات، باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل قمرجاوید باجوہ نے فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے فورم پر پاکستان کی حمایت پر ترک چیف آف جنرل اسٹاف کا شکریہ ادا کیا۔ جنرل ہولوسی اقر نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو قابل تعریف قرار دیا۔ انہوں نے جی…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے قائد حزب اختلاف جو نام دیں گے قبول ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نگراں وزیراعظم اتنا بڑا عہدہ نہیں جتنا ہم نے بنا دیا ہے ، ریٹائرڈ جج ، بیوروکریٹ، بزنس مین اور ریٹائرڈ جنرل بھی نگراں وزیراعظم ہو سکتا ہے تاہم کسی ریٹائرڈ جنرل کا نام ابھی تک تجویز نہیں ہوا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی اور عام انتخابات 90 دن میں…

Read More

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جمہوریت کو بے حد نقصان پہنچایا ہے جبکہ عمران خان کے پاس کوئی منشور نہیں۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے  نوازشریف اورعمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اورکہا کہ میاں صاحب نے پاکستان کو کھوکھلا کردیا ہے اور عمران خان کے پاس سوائے لمبی تقریروں کے کوئی پالیسی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے جنوبی پنجاب صوبے کی مخالفت کی لیکن ہم خیبرپختونخوا ( کے پی) کو بہت جلد خوشخبری دیں گے۔ اٹھارویں ترمیم تمام صوبوں…

Read More