پی ایم ڈی سی رجسٹرارکیس: حکومت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
ہائیکورٹ نے پی ایم سی آرڈیننس ہی کالعدم قراردیدیا توہین عدالت کی درخواست پرہائی کورٹ اس نوعیت کا حکم نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ
اسکولوں میں فیس کا معاملہ، عدالت نے تحریری حکم جاری کر دیا
عدالت نے کہا کہ پیرا معاملے کو دیکھے اور اسٹیک ہولڈرز کو سن کر حتمی فیصلہ کرے۔
سندھ: کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے سبب6 افراد جان کی بازی ہار گئے اور150 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مراد علی شاہ
تمام صوبے اپنےفیصلوں میں خودمختار ہیں، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی حفاظت ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔
کورونا کےسبب معاشی مسائل: جرمنی میں جانوروں کومارنےکا فیصلہ
ان جانوروں کی لسٹ بنا لی گئی ہے جن کو پہلے ذبح کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق یہ ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن وہ جانوروں کو بھوک سے مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتے
افغانستان میں امن معاہدے کے بعد ہلاکتوں کی رپورٹ جاری
رپورٹ میں افغانستان میں شہریوں کی 50 فیصد ہلاکتوں کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیا گیا ہے۔
طاہرالقادری کی لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین
ڈاکٹرطاہر القادری نے نوجوانوں کو وقت ضائع کیے بغیرموقع سے فائدہ اٹھا کرمطالعہ کرنے کی تلقین کی ہے
کورونا وائرس: لاہور سب سےزیادہ متاثر
محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرکےاعدادوشمار کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 3نئے کیسز کے رپورٹ ہوئے ہیں اور مجموعی تعداد 475 تک پہنچ گئی ہے
پنجاب میں کورونا ٹیسٹ کی استعداد10ہزارتک بڑھانےکااعلان
پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد2945ہوگئی ہے اور28 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ صوبے میں 25 اپریل تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے تاہم پلمبر، حجام، الیکٹریشن، مکینک، ٹیلرز اور بک شاپس کھولنے کی اجازت دی گئی ہے
کورونا وائرس، سنگاپور میں فیس ماسک ضروری قرار
سنگاپور کی حکومت نے پہلی بار فیس ماسک نہ پہننے پر 212 ڈالرز جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔