تحقیقات کے بغیر پاکستان پر الزام تراشی بھارت کا پرانا وطیرہ ہے جو ماضی میں بھی ہمیشہ ناکام رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Author: طارق ملک
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نور خان ایئر بیس پر اپنے سعودی ہم منصب کا استقبال کیا
زلمے خلیل زاد کو تین روزہ دورے پر 18 فروری کو اسلام آباد پہنچنا تھا
سیکرٹری خارجہ پاکستان تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سوشل میڈیا پر متضاد مواد کو جواز بنانا حقائق کے برخلاف ہے۔
عادل ڈار کی گرفتاری کی خبریں 2017 میں بھارت کے اخبارات میں نمایاں شائع ہوئیں۔
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت میں بھارتی مقدمے کی آخری سماعت پیر سے شروع ہو رہی ہے
پاکستانی حکام نے فوری طور پر ویب سائٹ دوبارہ بحال کردی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
سیکرٹری خارجہ نے بھارتی الزامات کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ واقعے پر بغیر تصدیق کے پاکستان پر الزام لگانا مناسب نہیں
پاکستان بھارتی حکومت کی جانب سے دراندازی کے الزامات مسترد کرتا ہے،دفترخارجہ
حملے میں پاکستان ملوث نہیں ہے اور ثبوتوں کے بغیرپاکستان کا نام لینے سے بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،بھارتی سیکیورٹی اورسفارتی حلقے
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میونخ میں گلوبل سیکیورٹی کانفرنس میں پاکستان کا نقطہ نظرسب کے سامنے رکھوں گا۔
دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مجوزہ دورے کی تفصیلات جاری کر دیں۔
محمد بن سلمان 16 سے 17 فروری تک دورہ کریں گے، ذرائع
اپنی درخواست میں بھائی نے منظور پشتین، محسن داوڑ اور علی وزیر کو قتل کا ذمہ دار قرار دیا
ملاقات میں باہمی دلچسپی اور عالمی سیکیورٹی کی صورتحال پر غورکیا گیا۔














