Author: طارق ملک

پاک فوج کے چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج میں اعلی سطح کی  تقریاں ہوئی  ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید  جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں پاک فوج کے ایڈجوٹنٹ جنرل تعینات کردیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف مقررکیے گئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل نعمان آئی جی سی اینڈ آئی ٹی مقررہوئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحرشمشاد مرزا وائس چیف آف جزل سٹاف کی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل  عدنان کورکمانڈر بہاولپور تعینات کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ 12اپریل کو پاک فوج کے  چارمیجر جنرلزکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی…

Read More