بھارت نے سرحدپارکرانے کامعاملہ وزارت داخلہ کی کلیئرنس سے منسلک کررکھا ہے
Author: طلحہ سعید
سی ٹی ڈی اہلکاروں میں ٹیم انچارج صفدر حسین سمیت پانچ اہلکار تین اطراف سے گاڑی پر گولیاں برساتے رہے
ابتدائی انکوائری میں جے آئی ٹی زیر حراست اہلکاروں کے بیان سے مطمئن نہیں ہوئی، ذرائع
ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے، رپورٹ تین روز میں پیش کی جائے گی
سی ٹی ڈی نے اپنی رپورٹ میں ہلاک شدگان کو کالعدم تنظیم داعش کے دہشت گرد قرار دیا ہے
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مبینہ مقابلہ جعلی تھا، جاں بحق ہونے والوں نے کوئی مذاحمت نہیں کی
لاہور پولیس ہوائی فائرنگ روکنے میں ناکام
سابق وزیر اعظم نواز شریف سے اُن کے اہلخانہ، پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سے بھی ملاقات کروائی جائے گی۔
پروفیسر میاں جاوید کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی،اسپتال لائے جانے سے پہلے ہی ان کی موت ہوچکی تھی۔پوسٹمارٹم رپورٹ
میاں جاوید سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے سی ای او تھے اور سرگودھا یونیورسٹی کے معاملہ میں گرفتار تھے۔
صوبائی دارالحکومت میں ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاون جاری، چار لاکھ پچپن ہزار آٹھ سو چوبیس چالان کیے گئے
لاہور: ڈولفن فورس کی فائرنگ سے لاہور کے علاقے سبزازارمیں ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کے بعد ورثا نے بابو ثابو انٹرچینج پراحتجاج کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ورثا پر قابو پانے کے لیے پولیس نے مسلح افراد کی مدد حاصل کی جن کا تعلق پاکستان پیپلز پاڑٹی کے رہنما آصف ناگرا سے بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ احتجاج اس وقت شروع ہوا جب سبزہ زار کے علاقہ میں ڈولفن فورسز نے عمیر نامی شخص پر فائرنگ کردی جس کے باعث وہ ہلاک ہوگیا۔ ذرائع نے کہا کہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مسلحہ افراد، ایس پی اقبال ٹاون…
لاہور: بھٹہ مالکان اور مزدوروں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ دھند کے پیش نظر 70 دن سے زائد کے لیے بھٹے بند رکھنے کی مدت میں کمی کی جائے۔ محکمہ ماحولیات نے اسموگ کے پیش نظر 20 اکتوبر سے 31 دسمبر تک اینٹوں کے بھٹے بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ بھٹہ کے کاروبار سے متعلق افراد کا موقف ہے کہ لاہور کے گردونواح میں بسنے والے سینکڑوں مزدوروں کا روزگار یہی بھٹہ فیکٹریاں ہیں، جہاں سے وہ اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ بھرتے ہیں، اگر اس پر بھی پابندی لگ جائے گی تو مزدور طبقہ فاقوں…
لاہور: غلطی سے سمندری حدود پار کرنے والے پاکستانی ماہی گیروں پر بھارتی جیلوں میں انسانیت سوز مظالم کا انکشاف ہوا ہے۔ قیدیوں کے تبادلے میں بھارت سے رہائی پانے والے پاکستانی ماہی گیروں نے’ہم نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں جاسوس سمجھ کر اذیت پہنچائی جاتی تھی۔ پاکستان آنے والے قیدیوں کا کہنا ہے کہ بھارتی جیلیں قیدیوں کے لیے جہنم سے کم نہیں ہیں، وہاں ماہی گیروں کو جاسوس تصور کیا جاتا ہے۔ رہائی پانے والے ماہی گیروں کا تعلق صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد سے ہے اور انہیں لاہور میں واہگہ بارڈر…
لاہور: پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے لاہور میں ای چالان کا آغاز کر دیا ہے جس کے بعد اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان گھر آیا کرے گا۔ نئے نظام کے تحت پنجاب سیف سٹی اتھارٹی صوبائی دارالحکومت میں نصب کیمروں کی مدد سے ٹریفک کو مانیٹر کرے گی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈراِئیورز کا چالان کیا جائے گا۔ جدید نظام کی وجہ سے چالان کرنے کے لیے وارڈن کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ کیمرے کی ریکارڈنگ کے ذریعے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے قانون کے شکنجے میں آئیں گے۔ ہم نیوز کے مطابق…













