وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں کراچی میں پانی کے غیر قانونی کنکشنز ختم اور ہائیڈرنٹس کو بند کرنے کا بھی فیصلہ
Author: سید عارفین
علی عمران نے اپنی اہلیہ کو ٹیلی فون کرکے بتایا کہ وہ والدہ کے گھر پر ہیں
آئی جی مشتاق مہر نے فیصلہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واقع کا نوٹس لینے اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔
آئی جی مشتاق مہر ، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد، ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ اور ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے رخصت کی درخواستیں دے دی ہیں۔
پی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ایچ آر حنیف پٹھان کو بھی حراست میں لے لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا ہے۔
ضلع جنوبی کے بیشتر علاقوں سے پانی اب تک کیوں نہیں نکالا گیا ؟، وزیر اعلیٰ سندھ کی سرزنش
سات افراد گلستان جوہر میں آسمانی بجلی کے باعث دیوار گرنے سے جاں بحق ہوئے
اسٹریٹ کرائمز کے کیسز ایسے بنائے جائیں تاکہ ملزمان کو سزا ہو، وزیر اعلیٰ سندھ
شاہین ایئر انٹرنیشنل کے خلاف مقدمہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی شکایت پردرج ہوا تھا، ذرائع
وفاق کی انکوائری کمیٹی نے کمپنیز کے سربراہان کو طلب کرلیا، دو آئل کمپنیز کے سی ای اوز کے خلاف مقدمہ درج
وفاق کی انکوائری کمیٹی نے کمپنیز کے سی ای اوز کو کل طلب کرلیا، نوٹسز جاری
پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 میں 99 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔
تاجروں کو دن میں 11 گھنٹے دکانیں کھولنے کی اجازت ہوگی اور کل سے صبح 6 سے شام 5 بجے تک دکانیں کھلیں گی
سیکریٹری ہیلتھ سندھ نے ڈاکٹر جگدیش کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ہیڈکوارٹرز رپورٹ کرنے کاحکم














