Author: سید سبط حسان رضوی

سید سبط حسان رضوی ہم نیوز سے بطور نیوز رپورٹر وابستہ ہیں۔ ان کی آفیشل ٹوئٹر آئی ڈی https://twitter.com/SibteHR ہے۔

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چوکر پر عائد سیلز ٹیکس فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ نہ مانے جانے کی صورت میں ہڑتال کے اعلان کے باعث ملک بھر میں آٹے کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ  بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن چوکر پر عائد سیلز ٹیکس فوری طور پر ختم کرانے کا مطالبہ منوانے کے لیے میدان میں آگئی ہے۔ سندھ سرکل کے چیئرمین نے  مطالبہ  نہ مانے  جانے کی صورت میں کل سے پاکستان کی فلور ملز میں تین روزہ ہڑتال کا عندیہ دے دیا ہے۔ سندھ سرکل…

Read More
کراچی: ضلع شرقی اور جنوبی کو پانی کی فراہمی متاثر

کراچی: گلشن اقبال میں کے الیکٹرک کے عملے کی غلطی سے پانی کی لائن ٹوٹ گئی ہے جس سے لاکھوں گیلن پانی ضائع ہوگیا۔ وقوعے سے ضلع شرقی اور جنوبی  کے مکینوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کا عملہ تار بچھا رہا تھا کہ معمولی سی غفلت سے پانی سپلائی کی لائن ٹوٹ گئی جس سے اطراف کی گلیاں بھی زیر آب آگئیں۔ پانی کی لائن ٹوٹنے سے گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن، کلفٹن، گزری، شیرشاہ، ناظم آباد اور  اولڈ  سٹی ایریا سمیت دیگر علاقوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ اطلاع ملنے پر…

Read More

ستائیس سال بعد تھر کی زمین سے ملنے والا کوئلہ سونا بن گیا ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے تھرپارکر میں تھر کول پراجیکٹ کے چھ سو ساٹھ میگاواٹ کے پاور پلانٹس کا افتتاح کردیا۔ سی پیک کے تحت قائم ہونے والے پاور پلانٹ سے پیدا ہونے والی بجلی رواں سال جون کے آخر تک  نیشنل گرڈ میں شامل ہوجائے گی۔ بلاول بھٹو نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔باقی سب باتیں کرتے ہیں ہم کام کرتے ہیں۔ آج تھر کی زمین سے کالا سونا نکل رہا ہے۔ اس کو کہتے ہیں بہتر…

Read More

پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے صدر ، وزیر اعظم ، وزیر خارجہ ، وزیر دفاع ، وزیر داخلہ اور بطور اسپیکر مختلف حیثیتوں میں ملکی سیاست میں اپنا کردار ادا کیا ۔  آئین پاکستان کی تشکیل سے لیکر ملک کو ایٹمی طاقت بنانے تک کا یہ سفر 1979 میں بھٹو کی پھانسی پر منتج ہوا۔ سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو سندھ کے شہر لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ذوالفقار علی بھٹو  کو قائد عوام اور بابائے آئین پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے 1952 میں آکسفورڈ…

Read More