ثقافت، روایت اور حب الوطنی کا حسین امتزاج ”سربالا جی“
پنجابی فلم 8 اگست 2025 سے پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے
اینیمیٹڈ فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو” 25 جولائی کو ریلیز ہو گی
فیچر فلم "اسمارٹ خرگوش مومو" ہم نیٹ ورک کے تعاون سے اردو ڈبنگ کے ساتھ پاکستان بھر کے سینما گھروں میں نشر ہو گی
گونج ، جہاں ہمت بولتی ہے وہاں خاموشی ہار جاتی ہے
یہ ڈرامہ معاشرے کی ان پرتوں کو بے نقاب کرتا ہے جنہیں عموما ً مہذب خاموشی کے پردے میں چھپا دیا جاتا ہے
سچ کی تلاش میں بُنے گئے جھوٹ۔۔۔ یہ ہے ایک جھوٹی کہانی
یہ ڈرامہ جذبات، مزاح اور رشتوں کے اندرونی الجھاؤ کو خوبصورتی سے ایک ساتھ بنتا ہے
تن من نیل و نیل ، ایک کرشماتی اختتام
اس ڈرامے میں اپنی سیاست چمکانے کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے جیسے موضوعات کی بہترین عکاسی کی گئی
اس رمضان، ملئے 2025 کی سینڈریلا سے
یہ ڈرامہ رمضان کے پورے مہینے، ہر روز رات 7 بجے نشر کیا جائے گا
چلیے ”دل والی گلی میں“ سجل اور حمزہ کیساتھ
ہنستی مسکراتی یہ کہانی درحقیقت اپنے اندر معاشرے کی کرب ناک اور تلخ حقیقتیں اپنے اندر سموئے ہوئے ہے
ہم نیٹ ورک کا ڈرامہ “آدھی بے وفائی” ہمارے اردگرد کی کہانی
اس ڈرامے کو لوگ نہ صرف پسند کریں گے بلکہ لوگ اسے اپنی زندگی کے قریب سمجھیں گے
نیو ہم برائیڈل کیٹیور ویک کا لاہور میں شاندار انعقاد
پاکستان میں آج ایسے شاندار اور حیرت انگیز کام ہورہے ہیں جو ہمارے لیے باعث فخر ہیں، سلطانہ صدیقی
لاہور میں رنگا رنگ مصالحہ فیملی فیسٹیول،عوام کی بھرپور شرکت
مشہو ر و معروف شیفس سے ملاقاتیں ،سنگرز کی براہ راست پرفارمنسز پرآنے والے جھوم اٹھے