شازیہ انوار
شازیہ انوار
اردو ادب اور صحافت میں ماسٹرز کی سندیافتہ شازیہ انوار متعدد کتابوں کی مصنفہ اور گزشتہ 25برسوں سے مختلف روزناموں و ماہناموں سے منسلک رہی ہیں۔سیاست، معاشیات، سماجیات اور خواتین کے جملہ مسائل سمیت دیگر موضوعات کو قلم زد کرتی ہیں۔گزشتہ 10سالوں سے ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کے اشاعتی شعبے سے وابستگی کے ساتھ نیٹ ورک کے دیگر اہم امور کی ذمہ داریاں بھی سرانجام دے رہی ہیں۔

ہم ایوارڈز ہماری اسکرینوں پر جگمگانے کیلئے تیار

لندن میں ہونے والے اس ایونٹ میں 12000سے زائد شائقین اپنے باصلاحیت فنکاروں کو داد دینے کیلئے پنڈال میں آئے

اراونڈ ٹاون اور ایوارڈز کی تیاری کا احوال

تفریحی صنعت میں بہت سے انقلابی اقدامات اٹھانے کا سہرا ہم ٹی وی کے سر جاتا ہے

قرض جاں کی پہلی ہی قسط نے ناظرین کے دل موہ لئے

ہم نیٹ ورک سے جلد ہی کئی اہم، دلچسپ اور مزیدار ڈرامے منظر عام پر آنے والے ہیں

تن من نیل و نیل نے سحر خان اور شجاع اسد کو یکجا کر دیا

تن من نیل و نیل ڈرامہ انتہائی حساس موضوع کا احاطہ کرتا ہے

قرض جاں ‘ ہم ٹی وی کا نیا دھماکہ

شائقین فلم نایاب کی شاندار جوڑی کو دیکھنے کیلئے بے قرار نظر آرہے ہیں

’’ہم دونوں ‘‘ نے ناظرین کی توجہ حاصل کرلی

مداح آنے والی اقساط میں وفا اور اسد کی محبت کے انجام کو دیکھنے کے منتظر

زرد پتوں کا بن اپنی چھاپ چھوڑ جائےگا

خواب ریزہ ریزہ رشتوں کے پیچ و خم میں الجھی داستان

“جفا” میں معاشرے کے اہم مسئلے کی نشاندہی کی جارہی ہے

ہم نیٹ ورک وہ چینل ہے جو اپنے قیام سے اب تک تعلیم اور تربیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

” نادان“ میدان میں اترچکے ہیں

ڈرامے کی دوسری قسط آج شب آٹھ بجے پیش کی جائے گی

’’ وہ ضدی سی ‘‘ہر گھر کی کہانی

ٹوٹے گھروں کے والدین بچوں کی تربیت میں کہاں کوتاہی کر بیٹھتے ہیں؟جاننے کیلئے یہ ڈرامہ ضرور دیکھنا چاہئے

ٹاپ اسٹوریز