شہاب اعوان
شہاب اعوان

خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام میں ایک اور اضافہ ’’سمندر کٹھہ‘‘

نتھیا گلی کے قریب ’’سمندر کٹھہ‘‘ کے نام سے بننے والی خوبصورت جھیل سیاحوں کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں ہے۔

پیسکو کا ’کارنامہ‘، بل پر کتے کی تصویر

میٹر ریڈنگ میں پیسکو کی پھرتیاں، ریڈنگ کے بجائے بل میں کتے کی تصویر لگا دی۔

سیاحتی مقام ناران میں پہلے یوتھ ہاسٹل کا قیام

بٹہ کنڈی ناران کے مقام پر 7کروڑ روپے کی لاگت سے 43 کمروں پر مشتمل پہلے یوتھ ہاسٹل کا افتتاح کردیا گیاہے۔ 

پشاور:مویشی منڈی میں ساہیوال سے آئے ببلو کا چرچا

عید قرباں قریب آتے ہی پشاور کی مویشی منڈیوں میں رونق بڑھنے لگی ہے، رنگ روڈ پر سجائی گئی منڈی

خیبرپختونخوا:سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

مخالف بینچز خالی ہونے کے باوجود حکومت نے بل پاس کرا لیا۔

پشاور:پولیس اہلکارکی وڈیوبنانے پر دو نوجوان گرفتار

پشاور ٹریفک پولیس کےاہلکار بخت بلند کی شکایت پرایف ائی اے سائبرکرائمز نے عدنان اور الیاس نامی نوجوانوں کو گرفتارکیا ہے۔ 

پشاور:سرکاری گاڑی پر سوار مبینہ سرکاری ملازم سے 6 کلوگرام چرس برآمد

ابتدائی تفیش کے مطابق ملزم کے پاس منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کا کارڈ ہے اور وہ  خود کو سرکاری ملازم بتا رہا ہے۔

پشاور:ریپڈ بس منصوبہ میں تبدیلوں کا سفر بدستورجاری

گلبہار کے علاقے سے گزرنے والی سڑک بس کے لئے تنگ پڑ گئی ،جس کو کشادہ کرنے کے لئے ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہے

رمضان میں قیمتیں کم کرنے والا دکاندار

دکاندار کا کہنا ہے کہ یہ برکتوں کا مہینہ ہے اس میں کمائی کے بجائے روزہ داروں کو سہولت دینے سے انہیں دلی سکون ملتا ہے۔

مسجد مہابت خان مغلیہ طرز تعمیر کا اولین نمونہ

شہر کے قدیم گنجان آباد علاقے میں واقع 23 ہزار فٹ پر محیط یہ مسجد مہابت خان مغلیہ دور میں بنائی گئی تھی۔ 

ٹاپ اسٹوریز